کریمنل جسٹس کی رتنا عرف خوشبو اترے اصل زندگی میں ہے کافی گلیمرس

وائرل ڈسک، 8 جولائی (پریس نوٹ) جیو ہاٹ اسٹار پر نشر ہوئی ویب سیریز کریمنل جسٹس کے پچھلے سیزن کی طرح چوتھا سیزن بھی ناظرین کے درمیان ہٹ رہا۔

 

 

 

مادھو مشرا (پنکج ترپاٹھی) کو قتل کیس کی کراس ایگزامینیشن کرتے ہوئے دیکھا گیا، لیکن ان کی بیوی رتنا مشرا (خوشبو اترے ) بھی بہت اچھا کام کیا-معاون کردار کے باوجود رتنا عرف خوشبو نے سامعین کے دل جیت لیے۔

 

 

 

 

 

 

 

خوشبو اترے کا تعلق مدھیہ پردیش کے بھرواہا سے ہے، حالانکہ انکی پیدائش 22 جون 1992 کو ممبئی میں ہوئی تھی۔وہ مڈل کلاس فیمیلی سے تعلق رکھتی ہے-

 

 

 

 

 

 

 

 

 

خوشبو کا خاندان چھوٹا ہے۔ ان کے والدین کے علاوہ ان کا ایک بھائی ہے۔ وہ بچپن سے ہی اداکاری میں دلچسپی رکھتی تھیں۔ انہوں نے شروعات میں کئی تھیٹر کیے۔

 

 

 

 

 

 

خوشبو اترے نے تھیٹر میں کام کرتے ہوئے اپنی اداکاری کی مہارت کو بہتر بنایا۔ پھر فلموں، ٹی وی شوز اور سیریز کے لیے آڈیشن دیے۔

 

 

 

 

 

 

پنکج ترپاٹھی کی مقبول ویب سیریز کریمنل جسٹس کا چوتھا سیزن جیو ہاٹ اسٹار پر اسٹریم ہوا، جس میں ایک بار پھر سے رتنا مشرا نے لائم لائٹ بٹور لی-

 

 

 

 

 

خوشبو اترے کی عمر 34 سال ہے اور پنکج ترپاٹھی کی عمر 48 سال- ایسے میں دونوں کی عمر میں 14 سال کا فرق ہے-

 

 

 

 

خوشبو اترے سیریز میں تو عام سی نظر آتی ہے لیکن اصل زندگی میں وہ بے حد گلیمرس ہیں-

 

 

 

خوشبو کو سال 2012 میں شو ‘پویترا رشتہ میں ایک کردار ملا۔ ان کے ڈیبیو شو میں اداکارہ کا کردار چھوٹا تھا۔

 

 

 

 

خوشبو اترے نے ایک انٹرویو میں بتایا تھا کہ وہ ابھی بھی جدوجہد کررہی ہیں اور ایک دن وہ فلم میکر بننا چاہتی ہے-

 

 

 

 

خوشبو اترے انسٹاگرام پر کافی ایکٹیو ہے- وہاں وہ اپنی قاتلانہ اداؤں والی تصویریں شیئر کرتی رہتی ہے- انکے 95.5 کے فالوورس ہیں-

 

 

 

 

 

 

خوشبو اترے کے والد کا نام پردیپ اترے ہیں اور والدہ کا نام ارچنا انترے ہیں-

 

 

 

 

 

 

خوشبو اترے نے عالیہ بھٹ کے ساتھ فلم راضی میں ایک کردار نبھایا تھا، اسکے علاوہ وہ اکشے کمار کی مشن رانی گنج میں بھی دیکھائی دی تھی-

By Sabiha Banu

اردو پوسٹ میں ڈیجیٹل کنٹینٹ پروڈیوسر کے طور پر کام کرنے والی صبیحہ بانو کو میڈیا میں آٹھ سال سے زیادہ کا تجربہ ہے۔ ان کی مہارت تفریحی رپورٹنگ، تحریر، فلمی جائزے اور تجزیہ میں ہے۔ صبیجہ بانو نے مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، حیدرآباد سے ماس کمیونیکیشن میں پوسٹ گریجویشن اور اردو سے ایم ۔فل کیا ہے۔ صبیجہ بانو نے آل انڈیا ریڈیو میں بطور پروگرام اناونسر خدمات انجام دیتی ہیں۔ اسکے علاوہ صبیجہ مختلف شعبوں میں خدمات انجام دی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *