ہندوستان میں تیار ہونے والا اب تک کا سب سے سستا اے آئی اسمارٹ فون لانچ

ٹیکنالوجی ڈسک، 9 جولائی (اردو پوسٹ) اے آئی پیس برانڈ نے ہندوستان میں دھما کہ خیز انٹری کرتے ہوئے دو انتہائی دلکش اور کفایتی اسمارٹ فون لانچ کیے ہیں میک ان انڈیا اور میک فار انڈیا کے اصول کے تحت لانچ کر دہ یہ اسمارٹ فون اے آئی پلیس اور اے آئی + نو وا 5 جی ہیں، جس میں 50 ایم پی کیمرہ اور 5000 ایم اے ایچ کی بیٹری نصب ہے-

 

 

 

 

 

اسمارٹ فون تیار کیے گئے ہیں اے آئی نیکسٹ کو انٹم شفٹ ٹیکنالوجی کے ذریعے لانچ کیے گئے اور اس کا سافٹ ویئر مکمل طور پر ہندوستان میں ہے۔ ان فونز میں کوانٹم نیکسٹ اوایس ہے ، جو ڈیٹا پرائیویسی کو یقینی بناتا ہے اور صارفین کی معلومات کو ہندوستان تکی محفوظ کرتا ہے۔

 

 

 

 

نووا 5 جی میں 6.7 انچ ایف ایچ ڈی + ڈسپلے اور 6 این ایمیو نسکوئی 8200 پروسیسر ہے۔ 6 جی بی ریم، 128 جی بی اسٹوریج اور 50 ایم پی کیمرہ اسے نوجوانوں کے لیے بہترین بناتا ہے۔ ساتھ بجٹ آپشن ہے جس میں ضروری خصوصیات بلا کسی سمجھوتے کے فراہم اے آئی+ پلس کیمرہ کم روشنی میں بھی اے آئی کی جاتی ہیں۔

 

 

 

 

 

اس کی خاص بات یہ ہے کہ 50 ایم پی میٹر کس بہترین تصاویر لیتا ہے۔ ایکو ٹچ جیسی ٹیکنالوجی کے ساتھ اسکرین کو گیلے ہاتھوں سے بھی اور کار کردگی کا بہترین امتزاج ہے۔

 

 

 فلپ کارٹ پر اے اے آئی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ یہ فون آئی پلس 5 جی کی فروخت 12 جولائی سے اور اے آئی نو وا 5 جی کی 13 جولائی سے شروع ہو گی۔ ان دونوں فون کی پہلی خرید پر صارف پہلی خرید پر صارفین کو 500 روپے کی رعایت ملے گی۔ ان فون کی دلکش ڈیزائن انھیں خاص بناتی ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ یہ یہ ہے کہ یہ فون ہندوستان میں ڈیزائن اور تیار کیے گئے ہیں۔

 

 

 

اے آئی + نووا 5جی اور اے آئی+پلس کی قیمت

اے آئی+ برانڈ کا نووا 5جی فون 6جی بی/8جی بی ریم آپشن کے ساتھ ایک ہی اسٹوریج ویرینٹ میں پیش کیا گیا ہے- اس میں آپ کو 128جی بی کی اسٹوریج ملے گی- اسے بلو، گرین اور بلیک کلر میں لانچ کیا گیا ہے- اسکے 6جی بی ریم والے ویرینٹ کی قیمت 7٫999 روپے رہے گی اور وہیں اسکا 8جی بی والا ماڈل 9٫999 روپے میں ملے گا۔

 

 

  اسمارٹ فون کی نقاب کشائی کے موقع پر کمپنی نے یہاں بتایا کہ اے آئی + نو وا 5 جی (6.7 انچ) کی قیمت 7,999 روپے اور اے آئی پلس کی قیمت صرف 4,999 ہے۔ یہ دونوں ماڈل اب فلپ کارٹ، شاپپسی اور فلپ کارٹ منٹس پر دستیاب ہیں۔

 

 

 

اے آئی+نووا 5جی اور اے آئی+پلس کے اسپیسیفیکیشن

اے آئی+نووا 5جی اور اے آئی+پلس میں 6.7 انچ ایچ ڈی+ ڈسپلے ملے گا- اے آئی نووا5جی میں 120 ہرز ریفریش ریٹ اور اے آئی +پلس میں 90 ہرز والا ڈسپلے ملے گا۔

اے آئی+پلس میں یونیسوک ٹی615 چپ سیٹ ملے گا، تو وہیں اے آئی+نووا 5جی یونیسوک ٹی8200 چپ سیٹ کا استعمال کیا گیا ہے۔

یہ 1 ٹی بی تک کے میموری کارڈز کو سپورٹ کرئے گا- ان دونوں ہی فون میں نیکسٹ کوانٹم کا نیکسٹ کیو او ایس ملے گا-دونوں فون میں 5000 ایم اے ایچ کی بیٹری ملے گی-

دونوں فون میں ریئر کیمروں کا سیٹ اپ ملے گا- جس میں سے پرائمری سینسر 50ایم پی کا ہوگا- اسکے علاوہ دونوں ہی فون میں 5ایم ہی کا فرنٹ کیمرا ملے گا۔

دونوں فون میں 18 واٹ چارجنگ سپورٹ ملے گا-

 

 

کنیکٹیویٹی آپشن میں وائی فائی، جی پی ایس، بلوٹوتھ، 3.5 ملی میٹر آڈیو جیکس اور یو ایس بی ٹائپ-سی پورٹس شامل ہیں۔

 

 

 

فون کا وزن 193گرام ہے۔

By Ayub Khan

Ayub Khan, MA (MCJ) MANUU, Managing Editor of Urdu Post, CEO of MAKS Media.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *