ہیلتھ ڈسک/6جولائی(اردوپوسٹ) پتلے اور فٹ ہونا نا صرف صحت کےلیے اچھا ہے بلکہ اسے سے روز مرہ کی زندگی میں بھی پھرتی بنی رہتی ہے۔ لیکن کئی بار ہیلتھ پرابلم یا کسی ورک آوٹ کے لیے وقت نہیں مل پانے کی وجہ سے خواتین بہت کوششوں کے باوجود وزن میں کمی لانے میں کامیاب نہیں ہوپاتی ہے۔ ایسے حالات میں خواتین اسٹریس میں آجاتی ہے اور کمپلیکس کا شکار ہوجاتی ہے۔ اگر آپ بھی اپنے بڑھتے وزن کو لیکر اسٹریس میں ہے تو آج ہم آپ کو بتانے جارہے ہیں وزن میں کمی کاایک بے حد آسان طریقہ ، جو آپ آسانی سے اپنا سکتے ہیں۔ اس میں آپ کسی طرح کی محنت کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ یہ طریقہ ہے سیب اور شہد کو ساتھ لینے کا۔ آئے جانتے ہیں کہ سیب اور شہد کو وزن کم کرنے میں کیسے لیا جاسکتا ہے۔
سیب کے لیے انگریز میں کہاوت ہے ہر روز ایک سیب کھانے سے ڈاکٹر کے پاس جانے کی ضرورت نہیں پڑی۔ ظاہر ہے سیب کئی طرح کے غذائی اجزاء، معدنیات اور اینٹی آکسائڈینٹس سے بھرا ہوا ہے.
بہت سی خصوصیات والے فائبر بھی اچھی مقدار میں بھی پایا جاتا ہے، اس لیے وزن میں کمی کے لہذا سے بھی یہ مؤثر سمجھا جاتا ہے.
سیب میں سوڈیم بہت کم ہوتا ہے یہ جسم سے اضافی پانی کو باہر کرنے میں مدد کرتا ہے ۔ وٹامن کا خزانہ مانے جانے والا شہد اینرجی لیول بھی بڑھاتا ہے اور کیلوری برن کرنے میں مدد گار ہے۔ ایک چھوٹے سیب سے 65 کیلوری ملتی ہے اور ا س میں فٹ بالکل نہیں ہوتا، وہیں میڈیم سائز کے سیب میں 110 کیلوری ملتی ہے۔
وزن کے کمی مدد کرتا ہے شہد:
شہد بھی وزن میں کمی کے لیے اثر دار ماناجاتا ہے۔ شہد قدرتی طور پر میٹھاہوتا ہے۔ باقاعدہ طور سے شہد لینے پر یہ جسم کو غذائیت دیتا ہے۔ ساتھ ہی یہ شوگر کیروینگ کو بھی کنٹرول کرتا ہے۔ وزن میں کمی کے لیے شہد کا استعمال کافی مقبول ہے۔ بہت سی خواتین وزن میں کمی کے لیے صبح گرم پانی کے ساتھ شہد لینا پسند کرتی ہے۔ وہیں کچھ خواتین شہد کے ساتھ نیمبو لینا بھی پسند کرتی ہے۔ لیکن اگر آپ کو یہ دونوں آپشن پسند نہیں تو آپ شہد کو سیب کے ساتھ لے سکتے ہیں۔