آٹو ڈسک،19نومبر(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) بجاج ایونجر کو ٹکر دینے کے لیے ٹی وی ایس موٹر ایک نئی کروزر بائیک زیپلین ہوگی- ٹی وی ایس کی کروزر بائیک اگلے سال کی شروعات میں ہندوستان میں لانچ ہوگی- ٹی وی ایس موٹر کمپنی زیپلین کا پروڈکشن – ریڈی ماڈل لانچ کرے گی- پچھلے سال کے آٹو ایکسپو میں اس بائیک کو کانسپٹ کے طور پر پیش کیا گیا تھا، ٹی وی ایس زیپلین بائیک ٹو-ٹون کلر اسکیم کے ساتھ نکڈ اسٹریٹ ڈیزائن آفر کرے گی- ساتھ ہی اس میں آرام دہ سواری پوزیشن میں ہے-
اس بائیک میں 2200 سی سی سنگل سلنڈر، 5 اسپیڈ گیئر باکس ، انجن 8500 آر پی ایم ، 20 بی ایچ پی کا کم از کم پاور جنریٹ کرتا ہے- یہ 7000 آر پی ایم پر 18.5 این ایم کا پک ٹرک جنریٹ کرتا ہے-
ٹی وی ایس زیپلین کی قیمت 1.25 سے 1.30 روپے ہوسکتی ہے-