جودھا اکبر شو کی اداکارہ لوینہ ٹنڈن 10 سال میں اتنی بدل گئی

اداکارہ لوینہ ٹنڈن

ٹی وی ڈسک، 18 جولائی (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ٹی وی ہو یا فلم آئے دن نئے نئے اسٹارس آتے رہتے ہیں اور اپنی ایک پہچان بنانے کے بعد گم ہوجاتے ہیں۔ بس انکا کام یاد رہے جاتا ہے۔ یہ اسٹارس اپنے کام سے ناظرین کے دلوں میں جگہ بنالیتے ہیں۔

 

 

 

فلم انڈسٹری کی طرح ٹی وی انڈسٹری میں بھی کئی ایسے یادگار کردار ہوئے ہیں جو سیدھا فینس کے دلوں کو چھ جاتے ہیں۔ انہی میں سے ایک کردار تھی ٹی وی سیریل جودھا اکبر کی مہارانی روقیہ بیگم کا۔

 

 

رقیہ بیگم سے اکبر بہت پیار کرتے تھے۔ شو میں انہیں بہت ضدی قسم کی بیگم کے طور پر دیکھایا گیا تھا۔

 

 

 

رقیہ بیگم کے کردار کو اداکارہ لوینہ ٹنڈن نے نبھایا تھا۔ لوینہ کو اس کردار نے بہت مقبولیت دلائی تھی۔ پر کیا آپ جانتے ہیں کہ اس وقت روقیہ بیگم کہاں ہیں؟

 

 

اگر نہیں تو بتادیں کہ لوینہ ٹنڈن سوشل میڈیا پر بہت ایکٹیو رہتی ہے۔ انکے انسٹاگرام پر 197کے فالوورس ہیں۔ لوینہ اکثر اپنے فینس کے لیے اپنی گلیمرس تصویریں یہاں پوسٹ کرتی رہتی ہے۔

 

 

 

 

 حال ہی میں لوینہ نے اپنی ایک خوبصورت بلیک اینڈ وائٹ فوٹو کو انسٹاگرام پر شیئر کیا تھا، جس میں وہ کسی راجکماری سے کم نہیں لگ رہی تھی۔ اسے شیئر کرتے ہوئے انہوں نے لکھا تھا، میں ایسی انسان ہوں جو لائف کے بلیک یا وائٹ کلر میں یقین کرتی ہوں۔ درمیان میں کوئی دیگر گرے شیڈ نہیں۔

 

 

 

اداکارہ لوینہ ٹنڈن عرف رقیہ بیگم کی اس تصویر پر یوزرس کی جانب سے بہت سارے تبصرے دیکھے گئے ہیں۔

لوینہ ٹنڈن کی پیدائش 14 مئی 1991 کو پنجاب کے لودھیانہ میں ہوئی۔ انکا اصل نام لوینہ گوپال ٹنڈن ہے۔وہ ایک ماڈل ہے۔ انہوں نے سال 2004 میں سیریل تم بن جاؤں کہاں، سے ڈیبیو کیا۔ کبھی خوشی کبھی دھوم میں بطور چائلڈ آرٹسٹ کام کیا۔

 

 

ان شوز کے علاوہ انہوں نے کئی شوز میں اہم کردا ادا کیے۔