ٹی وی سیریل بالیکا ودھو کی تیسری آنندی تورال راسپوترا

تورال راسپوترا

طلاق کے بعد تورال راسپوترا بالکل بدل گئیں-


فلمی ڈسک، 2 اکتوبر (اردو پوسٹ انڈی ڈاٹ کام) کیا آپ کو کلرس چینل کا شو بالیکا ودھو یاد ہے؟ پوری اسٹار کاسٹ اور کہانی لوگوں کے دلوں میں گھر کر گئی- اسٹار کاسٹ میں تورال راسپوترا بھی تو جو بگ باس 6 ، باکس کرکٹ لیگ 2 جیسے ریالٹی شو اور کیسریا بالم آو ہمارے دیش، مدھوبالا – ایک عشق ایک جنون ، اترن، رنگ رسیاں، اور بے انتہا جیسے شوز میں نظر آچکی ہے-

 

 

 

اداکارہ میں تورال راسپوترا 9 ستمبر 1987 کو اپنی سالگرہ مناتی ہے- اداکارہ نے اپنے کیریئر میں کئی سیریلس میں اپنی اداکاری سے چھوٹے پردے پر الگ پہچان بنائی ہے-

 

 

 

اصل زندگی میں تورال راسپوترا کو مشکل دور سے گذرنا پڑا- ایک ڈیڈکیٹیڈ بیوی ہونے کے باوجود بھی انکی شادی ٹوٹ گئی، وہ اپنے سیریل کے کردار کی طرح ہی اپنی زندگی میں بھی مشکلات کا سامنا کررہی تھی-

 

 

 

 

سال 2012 میں تورال راسپوترا نے ایک بزنسمین دھول سے شادی کی، لیکن جیسے ہی سب کچھ ٹھیک چل رہا تھا، ایک مشکل دور آیا، ‘ٹائمز آف انڈیا’ کے مطابق، تورل اور دھول کی شادی کے پانچ سال بعد طلاق ہو گئی۔

 

 

 

انہوں نے خود کو اس برے وقت سے نکال لیا ہے اور اب وہ آزادی سے اپنی زندگی گزار رہی ہے۔ تورل کا انسٹا اکاؤنٹ ان کی خوبصورت تصاویر سے بھرا ہوا ہے۔ طلاق کے بعد وہ خود کو بالکل بدل چکی ہے-

 

 

 

خود تورال نے اپنی طلاق کی تصدیق کرتے ہوئے کہا، ہاں ہمارا طلاق ہوگیا ہے لیکن یہ دونوں کی مرضی سے ہے، پوری کوشش کرنے کے باوجود ہماری شادی نہیں ہوپائی-  چیزیں ہمیشہ ہماری توقع کے مطابق نہیں چلتی ہیں۔ خوش قسمتی سے، ہم اب خوش اور پرامن ہیں۔ دھول اور میں ہمیشہ اچھے دوست رہیں گے۔

 

 

 

 

کئی ٹی وی شوز جیسے دھوم مچاؤ دھوم، یہاں کے ہم سکندر، رشتوں کی ڈور، چھوٹی سی زندگی، جیسے شوز شامل ہے-

 

 

اداکارہ میں تورال راسپوترا کا بچن سے خواب اداکاری میں آنے کا نہیں تھا، لیکن انکی والدہ کے یقین نے انہیں آگے بڑھنے کے لیے متاثر کیا-

 

 

 

تورال راسپوترا بچپن سے ہی کافی ایکٹیو ہے، وہ اسکول اور کالج کے دنوں میں ہر پروگرام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا کرتی تھی-