حنا خان سے سیکھیں مانسون میں اسٹائلش دیکھنا

فیشن ڈسک/7اگسٹ(اردوپوسٹ) ٹی وی کی سب سے اسٹائلش اور گلمیرس اداکارہ کی جب بات ہوتی ہے تو اس میں حنا خان کا نام لسٹ میں سب سے اوپر آتا ہے۔ حنا، سوشل میڈیا پر بھی کافی ایکٹیو رہتی ہے۔ اور آئے دن اپنی اسٹائلش تصویریں شیئر کرکے فینس اور فالورس کو فیشن گولس دیتی نظر آتی ہے ۔ ایسے میں اگر آپ بھی مانسون میں اسٹائلش دیکھنا چاہتی ہیں تو حنا خان کےان لکس سے انسپریشن لے سکتی ہے۔

۔حنا خان کی یہ تصویر بھی مانسون وائس دے رہی ہے۔ وائٹ کلر کا ڈینم فیبریک کا شارٹس اور فلاور پرنٹ والا اسٹریپ اے۔لائن ٹاپ جسے حنا نے گرے کلر سے جوتے کے ساتھ ٹیم اپ کرکے پہنا ہے ۔ بنا کسی جیولری اور میک اپ کے بھی اس لک میں بے حد خوبصورت لگ رہی ہے حنا۔۔

بلیو کلر کے ڈینم بیل باٹم پینٹ کو وائٹ اور بلیو اسٹرئپ والی اسپاگیٹی اسٹائل ٹی شرٹ کے ساتھ اسٹائل کرکے بے حد خوبصورت لگ رہی ہے حنا۔ ساتھ میں پیلا کلر کا سائڈ سلنگا بیگ، اور چشمہ اور کھلے بال۔۔۔