آٹو ڈسک/18جولائی(اردوپوسٹ) ٹویوٹا ملک میں نئی کار لانے کی تیاری میں ہے۔ یہ انووا سے لکژری 7 سیٹ والی ایم ی وی ویل فائر ہوگی۔ کمپنی نے حال ہی میں ٹویوٹا ویل فائر کو ایک پرائیوٹ ایونٹ میں ظاہر کیا ہے۔ ایونٹ میں پیش کی گئی ویل فائر ساؤتھ ایشین مارکٹ میں فروخت ہونے والے ماڈل کی طرح ہی ہے۔ ٹویوٹا ویل فائر ہندوستان میں سی بی یو یعنی پوری طرح بنی ہوئی درآمد کی جاسکتی ہے۔
رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ ٹویوٹا کے پرائیوٹ ایونٹ میں یہ پریمیم کار کمپنی کے ڈیلرس کو دیکھائی گئی ہے۔ ایونٹ میں پیش کی گئی ٹویوٹا ویل فائر کی کچھ تصویریں لیک ہوگئی ہے۔