فیشن ڈسک/10 جولائی(اردوپوسٹ) ہندوستانی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا صرف اسپورٹس کی ہی چیمپئین نہیں ہے بلکہ ثانیہ اپنے فیٹنس اور فیشن اسٹیٹمنٹ سے سبھی بالی ووڈ اداکارؤں کو کڑی ٹکر دیتی ہے- ثانیہ کی نئی تصویروں میں انکا گلیمرس انداز صاف نظر آرہا ہے-
بتادیں کہ انگلینڈ میں فیملی کے ساتھ ہالی ڈے منا رہی ثانیہ اپنے کام پر واپس لوٹ چکی ہے- حال ہی میں ثانیہ نے ایک ایونٹ میں شریک ہوئی-
اس ایونٹ میں ثانیہ الیوگرین پینٹ کے ساتھ میچینگ جیکٹ میں نظر آئی- ثانیہ نے الیو گرین آوٹ فٹ کے ساتھ اوریجن ٹی شرٹ پہنی ہوئی ہے-

ثانیہ کا یہ انداز کافی اسٹنینگ ہے – ثانیہ نے اپنے بالوں کو پونی اسٹائل میں باندھا ہے – کم میک اپ اور سلور ائرینگ میں ثانیہ بہت اسٹائلش لگ رہی ہے-
وہیں دوسرے انداز میں ثانیہ سلور میٹلک ٹاپ کے ساتھ پرینٹیڈ جیکٹ میں نظر آرہی ہے- ثانیہ نے اپنے اس انداز کو بلیک پینٹ اور ہائی ہیلز کے ساتھ کمپلیٹ کیا ہے- بالوں میں ثانیہ نے میسی ہیئربن بنایا ہوا ہے- اس انداز میں بھی ثانیہ کافی اسٹنینگ لگ رہی ہے-
ایونٹ کی تیسرے لک میں ثانیہ وائٹ ٹی شرٹ کے ساتھ پسٹل پنک جیکٹ پہنے دیکھائی دے رہی ہے- ثانیہ نے اس انداز کے ساتھ اپنے بالوں میں ہاف ہائی بن بنایا ہوا ہ- پنک لپسٹک اور ہوپس ایئرینگ پہنے ثانیہ اس انداز میں بھی غضب ڈھا رہی ہے-
اس فوٹو میں ثانیہ وائٹ اور بلو شارٹ ڈریس میں نظر آرہی ہے- ثانیہ اس ڈریس کے ساتھ وائٹ ہائی ہیلز پہنی ہوئی ہے- اس لک میں بھی ثانیہ کافی گلیمرس لگ رہی ہے-