فیشن ڈسک،25اگسٹ(اردوپوسٹ) ساؤتھ فلم کی اداکارہ تمنا بھاٹیہ نے بالی ووڈ میں اپنی ایکٹنگ سے لوگوں کی توجہ اپنی طرف کھینچی ہے- حال ہی میں تمنا بھاٹیہ نے بلیو کلر کی ساڑی پہن کر لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کیا- نیلی ساڑی میں اداکارہ کافی خوبصورت لگ رہی ہے-
تمنا بھاٹیہ کے ساتھ میچنگ لمبے آستین والا بلاؤز پہنا- مشہور اسٹائلسٹ سکرتی گروور کی طرف سے اسٹائل کی گئی ملبار گولڈ اور ڈائمنڈ کے ٹرڈیشنل جیولری نے تمنا بھاٹیہ کے لک کو چار چاند لگادیئے ہیں-
کم میک اپ میں نظر آئی اداکارہ کے بالوں کاالگ ہی اسٹائل لک دیکھا- ساڑی پہن کر تمنا ہندوستانی عورت کے انداز میں پوری طرح ملبوس تھی-
اداکارہ نے کہا کہ وہ ٹی-شرٹ اور جینس پہنتی ہیں لیکن ریڈ کارپیٹ کو سے لطف اندوز ہوتی ہوں، انہوں نے کہا کہ میں نے کبھی آنکھ بند کرکے فیشن ٹرینڈ کو فالو نہیں کیا- میں پہلے کے مقابلے میں زیادہ تجربات کرنے لگی ہوں-
View this post on Instagram