وائرل،17ستمبر(اردو پوسٹ ڈاٹ کام) ثانیہ مرزا کی بہن انم مرزا اپنے دوست اور بہن ثانیہ مرزا کے ساتھ پیرس میں چھوٹیاں منا رہی ہے- انہوں نے ایک تصویر انسٹاگرام پر اپ لوڈ کی، جس کودیکھ کر لوگ حیران ہے، اتوار کو انم نے جو تصویر شیئر کی، اسکے پچھے لکھا تھا، ہونے والی دلہن، کمیرے کے سامنے انم مسکرا رہی ہے اور پچھے بیلون لگے ہیں، جس میں برائیڈ ٹو بی لکھا تھا، انہوں نے سیش بھی پہنا ہوا تھا، جہاں بھی برائیڈ ٹو بی لکھا تھا، انکی یہ تصویر سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوری ہے-
کئی لوگوں نے تبصرہ سیکشن میں انم کو مبارکباد دی ہے- کئی لوگ پوچھ رہے ہیں کہ کیا وہ پریس میں بیچلر پارٹی دے رہی ہے، مبینہ طور پر انم محمد اسدالدین کو ڈیٹ کررہی ہے- جو سابق ہندوستانی کرکٹر محمد اظہرالدین کے بیٹے ہیں- کپل سوشل میڈیا پر فوٹو اپ لوڈ بھی کرچکے ہیں-
کئی لوگوں امید لگا رہے ہیں کہ انم اور اسد الدین جلد ہی شادی کرنے جارہے ہیں، اس تصویر کے بعد ایسی افواہیں اڑ رہی ہے کہ دونوں ابھی تک شادی کی کوئی خبر جاری نہیں کی ہے-
ٹائمز آف انڈیا کے مطابق جب ان سے پوچھا گیا کہ آپ شادی کب کررہے ہیں ، اس سوال کا جواب دیتے ہوئے انہو ںنے کہا – اس بارے میں جلد بات کریں گے-
ثانیہ مرزا کی خاص دوست فرحا خان نے کچھ دنوں پہلے ایک تصویر اپ لوڈ کی تھی، جہاں انہوں نے ہونے والی دلہن انم کا ذکر کیا تھا-