ریلائنس فاونڈیشن سر ایچ این اسپتال تمام زخمیوں کو مفت علاج کرے گا
ممبئی۔ 24؍ اپریل۔ 2025۔(پریس نوٹ) ریلائنس خاندان پہلگام میں ہونے والے وحشیانہ دہشت گردانہ حملے میں بے گناہ ہندوستانیوں کے نقصان پر سوگوار ہے۔
Ayub Khan, MA (MCJ) MANUU, Managing Editor of Urdu Post, CEO of MAKS Media.