فیشن ڈسک/22جولائی(اردوپوسٹ) مانسون آتے ہی پہنوائے میں برائٹ کلر سب سے زیادہ ڈیمانڈ میں آگئے ہیں۔ گرمیوں میں جہاں ہلکے اور پسٹل کلر سب سے زیادہ ٹرینڈ میں رہتے ہیں۔ وہیں بارش کا موسم آتے ہی رنگ بلد گئے ہیں۔ گرمی اچانک آنے والی برسات میں کپڑے اگر خاص نہ ہوں تو آپس غیر محسوس کرسکتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اس موسم کا خیال رکھتے ہوئے فیشن میں بھی بدلاؤ ہوا ہے۔
آجکل اس طرح کی ڈریس اور کلرس کا استمعال ہورہا ہے۔ جو آپ کے ٹرینڈ لک کےساتھ کنفرٹ بھی فیل کرائیں گے۔ ایسے میں اس بار فیشن کے گلیاروں میں ساون کو دیکھتے ہوئے بہت ہی انوویٹیو ڈیزائن آئے ہیں۔
اس موسم میں برائٹ کلر خوب پہنے جارہے ہیں۔ خاص کر مونوکرام پیٹرن سب سے زیادہ دیکھائی دے رہے ہیں۔ چیری، فرش ریڈ، بلاش اور ٹیل کے ساتھ گرے ، بلیو جیسے نیوٹلس ٹیم کیے جارہے ہیں۔ یللو کو ایک پاپ آوٹ کلر ماناجارہا ہے۔ یہاں رنگ ڈریس اور اسوسیریس دونوں میں دیکھائی دے رہے ہیں۔ سفید رنگ کا اس موسم میں پوری طرح اوائیڈ کیاجارہا ہے۔
شارٹ آوٹ فیٹس کی بھی ڈیمانڈ
بارش میں واک کرنا اچھا لگتا ہے تو شارٹ آوٹ فیٹس پہنے جاسکتے ہیں۔ یہ بارش کے دوران اچھڑنا پیدا نہیں کرتا ۔ کراپ ٹاپس ، شارٹس ، اسکرٹس بار ش میں گیندے نہیں ہوتے ہیں۔ بارش کے موسم میں سٹیرٹ فیشن پسند کرتے ہیں۔