فلمی ڈسک،29نومبر(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) بالی ووڈ کی بولڈ اداکارہ سنی لیونی ایک بار پھر راگنی ایم ایم ایس ریٹرنس سیزن 2 میں نظر آنے والی ہے- سنی اس فلم کے پرموشن میں لگ گئی ہے- اور لگاتار اس سے جوڑے ویڈیو شیئر کررہی ہے- سنی نے اب اس فلم کے گانے “ہیلو جی” کا ویڈیو شیئر کیا ہے- اسے شیئر کرتے ہوئے انہوں نے لکھا ہے کہ زرا اور ویٹ کرلو جی، کل آرہی ہوں میں ٹو سے – ہیلو جی، اب راگنی ایم ایم ایس ریٹرنس، ہوگی اور اوربھی حسین-

اس سے پہلے بھی سنی نے اس سے جوڑا ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا تھا کہ سو مچ نمک، سو مچ دھمک، لیکن مزہ تو تب آئے گا جب اس چمک میں تھوڑا سا نمک ہوگا- چمک کا مزہ ڈبل کرنے کے لیے میں آرہی ہوں، سنی کے بنا راگنی – نو وے، بتادیں کہ یہ راگنی ایم ایم ای سکا دوسرا سیزن ہے- اس میں ورون سود اور دویا اگروال بھی ہے-

غور طلب ہے کہ تین بچوں کی ماں سنی لیونی سوشل میڈیا پر کافی ایکٹیو رہتی ہے- سنی نے حال ہی میں دبئی میں چھوٹیاں منانے کی فوٹو شیئر کی تھی تو وہیں ورک فرنٹ کی بات کریں تو سنی حال ہی میں موتی چور چوکنا چور کے گانے “بتیاں بجھا دو” میں دیکھائی دی تھی- وہ فلم “ون نائٹ اسٹانڈ” ، جسم 2، کچھ کچھ لوچا ہے، ایک پہیلی لیلا میں کام کرچکی ہے- لیلا’ میں کام کیا ہے۔