ٹی وی ڈسک،28 نومبر(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ٹی وی کی دنیا کی کہانیاں ساس ، بہو اور بٹیوں کے اطراف بنی جاتی ہے۔ ٹی وی کی دنیا میں ان کرداروں کی کافی اہمیت ہوتی ہے۔ اور گھر گھر میں ناظرین ٹی وی سیریلس کو بڑے شوق سے دیکھتے ہیں۔ مگر ٹی وی کی دنیا کی بہو۔ بٹیاں اصل زندگی میں اپنی بولڈنیس سے سبھی کو چونکاتے رہتے ہیں۔ ایسا ہی لک سامنے آیا مشہور ٹی وی سیریل یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے میں نائرا کی ساس کا۔
دراصل شو میں نائرا کی ساس کا رول پلے کرنے والی اداکارہ نیتی جوشی کا بولڈ انداز سامنے آیا ہے۔ نیتی نے بکنی میں فوٹو شوٹ کرایا ہے۔
نیتی پرپل کلر کی بکنی میں انجوائے کرتے نظر آئی۔ انہوں نے براؤن کلر شیڈ کے سن گلاسس بھی لگائے ہوئے ہیں۔ بتادیں کہ نیتی شو میں سوریکھا کا رول پلے کرتی ہے۔
نیتی سوشل میڈیا پر کافی ایکٹیو رہتی ہے۔ اور گلیمرس تصویریں شیئر کرتی رہتی ہے۔ نیتی نے کچھ وقت پہلے پل میں فوٹو شوٹ کرایا تھا۔
نیتتی نے ان دنوں کام سے بریک لیا ہوا ہے اور وہ چھوٹیاں مانا رہی ہے۔ یہی نہیں نیتی نے انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعہ خوبصورت لوکیشن کی تصویریں شیئر کی ہے اور ایک ویڈیو بھی شیئر کیا ہے۔
بتادیں کہ وہ اپنا دل تو آوارہ جیسی فلم میں بھی کام کرچکی ہے۔