ٹی وی سیریل ناگن کی نیا شرما کا نئے سال کا ہدف 

ٹی وی ڈسک،یکم جنوری(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ٹی وی شو ناگن ان دنوں خوب دھوم مچا رہا ہے، ناگن کی یہ جنگ فینس کو خوب پسند بھی آرہی ہے ، ناگن میں نیا شرما اور جیسمین بھسین ناگنوں کے کردار نبھا رہی ہے اور انہیں خوب پسند کیا جارہا ہے، ٹی وی اداکارہ نیا شرما سوشل میڈیا پر بھی خوب ایکٹیو رہتی ہے اور انکے ویڈیو اور فوٹو خوب پسند کی جاتی ہے- نیا شرما نے نئے سال کے آغاز پر اپنی بکنی میں فوٹو شوٹ شیئر کی ہے اور انہوں نے نئے سال کا ہدف بھی بتا دیا ہے-

ٹی وی اداکارہ نیا شرما نے انسٹاگرام پر اپنی فوٹو کے ساتھ لکھا ہے، پبرٹریٹ موڈ آپکی پریشانیوں اور دشمنوں کو بھی دھندلا کردیتا ہے، 2020 ہدف نیا شرما کی فوٹو کو جہاں انکے فینس پسند کررہے ہیں وہی ںانکے کو-اسٹار اس پر زبردست تبصرہ کررہے ہیں،انکی کو-اسٹار ریہانا پنڈت نے اس فوٹو پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا ہے، بس ایک ہی چیز بہت مشکل بہت مشکل،  ٹی وی ایکٹر ونیت رینا نے اس فوٹو پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا، گلوبل وارمنگ نیا شرما، اس طرح نیا شرما کی اس فوٹو کو زبرشست رسپانس مل رہا ہے-

نیا شرما چھوٹے پردے کی بڑی اسٹار بن چکی ہے- اور ایشیا کی تیسری سب سے زیادہ سیکسی ویمن کا خطاب بھی پا چکی ہے- یہی نہیں نیا کی ویب سیریز ٹوسٹڈ کا دوسرا ورژن بھی ہٹ ہے- بتادیں کہ نیا نے اپنے کیریئر کی شروعات ٹی وی شو کالی سے کیا تھا، انہیں اصلی پہچان ایک ہزاروں میں میری بہنا سے ملی- انہوں نے دہلی میں پیدا ہوئی نیا شرما ماس کمیونیکیشن میں گریجویشن کیا اور انکا اصلی نام نیہا شرما ہے-