فیشن ڈسک،24(اردوپوسٹ) لیکمے فیشن ویک وینٹر کے چوتھے دن بالی ووڈ کے اداکارٰئیں ریمپ واک کرتی نظر آئی۔ نیو کمر تارہ ستاریا ، راکل پریت سنگھ اور پوجا ہیگڑے بھی اگل الگ ڈیزائن کے لیے شو اسٹاپر بنی نظر آئی۔
کرن جوہر کی فلم اسٹوڈنٹ آف دی ایئر 2 سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے والی تارہ ستاریا لیبل ریتو کمار کے کلکشن کے لیے شو اسٹاپر بنی۔ تارہ، مونوکرموٹیک یعنی بلیک اینڈ وائٹ لک میں نظر آئی۔ تارہ وائٹ کلر کی فل ۔ آستین بلاؤز کے ساتھ بلیک کلر کی سلپ ڈریس پہن رکھی تھی۔ ڈریس میں بلیک کلرکے لانگ ٹیسلس کی لیرنگ تھی اور اسکے ساتھ تارہ نے بلیک کلر کے تھائی ہائی بوٹس پہن رکھی تھی۔
اب تک فلم دے دے پیار کی اداکارہ راکل پریت سنگھ کی جنہوں نے فیشن ڈیزائنر نیچیکیت بارو کے کلکشن کو ریمپ پر پیش کیا۔ راکل پریت نے اس دوران بلیک کلر کا بغیر آستین والا جمپ سوٹ پہنا تھا۔ راکل کے اس آوٹ فٹ میں بلیک کلر کی نیٹ والی ڈانگ ڈرمیٹک آستین تھی اور اس ڈریس پر بلیک کلر سے بے حد خوبصورتت ہینڈ ورک کیا ہوا تھا۔ ساتھ میں ہوپس ایئرنگس اور سلور کلر کا کلچ ۔ راکل پریت بھی اس لک میں بے حد خوبصورت لگ رہی تھی۔