لیکمے فیشن ویک میں ریمپ پر اترے ہاردیک پانڈیا

فیشن ڈسک،22اگسٹ(ایجنسی) مہشور فیشن ڈیزائنر منیش ملہوترا اور انکی اسٹاپر رہی کٹرینہ کیف نے جہاں لیکمے فیشن ویک کے پہلے دن کی دھماکہ دار شروعات کی وہیں، شو کے آگے کےحصے میں ریمپ پر نظر آئے انڈین کرکٹر ہاردیک پانڈیا اور بالی ووڈ اداکارہ لیزا ہیڈان۔۔۔۔

اپنی فیئرلیس کرکٹ اور بنداس انداز کے لیے فینس کے درمیان مشہور ہاردیک پانڈیا اور مشہور فیشن ڈیزائنر امیت اگروال کے لیے ریمپ واک کیا۔
ہادریک نے میرون کلرکا شائنی اوورکوٹ پہن رکھا تھا جسے انہوں نے میچنگ کلر کے کاٹن پینٹس اور شائنی شوز کے ساتھ ٹیم اپ کرکے پہنا تھا۔
امیت اگروال کےاس کلکشن کانام فلوکس اور ہادریک پانڈیا کے ساتھ ہی بالی ووڈ اداکارہ لیزا ہیڈن بھی امیت شاہ کے لیے شو اسٹاپر بنی۔۔۔
امیت اگروال کے کلکشن کے لیے ہادریک کے علاوہ انکے بھائی اگروال پانڈیا نے بھی ریمپ واک کیا۔ ہاردیک نے جہاں میرون کلر کا آوٹ فٹ پہنا تھا وہیں کنال بلیک کلر کی جنس ، بلیک ڈیزائنر کرتی اور وائٹ شوز میں ہینڈسم لگ رہے تھے۔