نو سال بعد سنگر کیٹی پیری آرہی ہے ہندوستان، میوزک فیسٹیول میں کریں گری پرفارم

ممبئی،29اگسٹ(اردوپوسٹ ڈاٹ کام) گرامی سے ایوارڈ یافتہ کیٹی پیری پھر سے ہندوستان آرہی ہے- اس بار وہ ممبئی میں 16 نومبر کو ہونے والے ون پلس میوزک فیسٹیول کے افتتاحی پروگرام میں پرفارم کریں گی- کیٹی نے کہا کہ میں ہندوستان جانے کولیکر کافی خوش ہوں اور پرجوش ہوں- ممبئی میں یہ میری پہلی پرفارم ہے- میں ون پلس میوزک فیسٹیول میں گانے کو لیکر کافی خوش ہوں-

ون پلس کے شریک بانی کارل پیئی نے کہا کہ ہم بے حد پرجوش ہے کہ کیٹی پیری ہندوستان میں پہلے ون پلس میوز ک فیسٹیول کی اہم سنگر ہونگی-

 (خبر “آئی اے این ایس” سے بھی)