سمندر کنارے دیکھی ناگین کی اداکارہ کرشمہ تنا

ٹی وی ڈسک،18جنوری(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ٹی وی شو ناگین 3 سے گھر گھر پہچان بناچکی چھوٹے پردے کی اداکارہ کرشمہ تنا ایک بار پھر سرخیوں میں ہے- کرشمہ ان دنوں مالدیپ میں اپنی چھوٹیاں منار ہی ہے- اور اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر لگاتار ان چھوٹیوں کی تصویریں شیئر کررہی ہے- ان تصویروں میں کرشمہ بے حد بولڈ اوتار میں نظر آرہی ہے- وہ سمندر کنارے بلیک کلر کی مونوکینی میں اکیلی بیٹھی نظر آرہی ہے- سوشل میڈیا پر اب کرشمہ کی یہ ساری تصویریں خوب وائرل ہورہی ہے-

کرشمہ کی ان تصویروں پر لگاتار کمنٹس کررہے ہیں- لوگوں کو کرشمہ کی یہ ساری فوٹو پسند آرہی ہے- انسٹاگرام پر اب تک کرشمہ کی ان فوٹوز کو 2 لاکھ سے زیادہ لائیک کیا جاچکا ہے- کرشمہ انسٹاگرام پر کافی ایکٹیو رہتی ہے- اور آئے دن اپنی تصویریں شیئر کرتی رہتی ہے- کرشمہ کے فوٹو شیئر کرتے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے لگتی ہے- انسٹاگرام پر کرشمہ کے 38 لاکھ سےزیادہ فالوورس ہے- (فوٹو:کرشمہ تنا کے انسٹاگرام سے لی گئی)