فیشن ڈسک/6جولائی(اردوپوسٹ) بالی ووڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا، سونم کپور کا فیشن ٹرینڈ ان دنوں ابھرکر سامنے آرہا ہے۔ فیشن پل میں بدلتا ہے لیکن لانگ لائن جیکٹ کا فیشن ابھی ٹرینڈ میں ہے۔ فیشن پرانا ہوجاتا ہے لیکن گھم پھیر کر اداکارہ کی طرف سے ہی واپس آجاتا ہے۔ اب آپ ہی دیکھیے بالی ووڈ اداکارہ جو بھی پہن لیتی ہے وہیں فیشن میں چل جاتا ہے۔ ان دنوں ان اداکارؤں کو لانگ لائن جیکٹ کافی بھی رہی ہے۔ ان جیکٹس کو وہ کسی بھی ڈریس کے ساتھ پہن لیتی ہے۔ ان جیکٹس کی خاص بات یہ ہے کہ ہر ڈریس کے ساتھ بے حد خوبصورت لگتی ہے۔
بالی ووڈ ڈیزائن ان دنوں لانگ لائن جیکٹ کافی ٹرائی کررہی ہیں۔ تو کیوں نا آپ بھیاس بار اس جیکٹ کو ٹرائی کرکے بالی ووڈ اداکارؤں کی طرح اپنااسٹائل اسٹیٹمنٹ بنائے۔ آئے دیکھتے ہے بالی ووڈ اداکارئیں جنہوں نے لانگ لائن جیکٹ کو کافی خوبصورت طریقے سے پہنا ہے۔

گرمیوں میں دھوپ سے بچنے کے لیے فول کور اپ رہنا مشکل ہوجاتا ہے ایسے میں فیشن آپ بھی ان جیکٹس کو پہن سکتی ہے۔ یہ جیکٹس لوور وتھ ٹاپ ، سوٹ، جینس ساڑی کسی بھی ڈریس کے ساتھ پہن سکتے ہیں۔ دیپکا نے بھی اسے لوور کے ساتھ پہن رکھا ہے۔ پیروٹ گرین کلر کی جیکٹ وائٹ ٹاپ کے ساتھ پہن سکتے ہیں۔ اس ڈریس میں وہ خوبصورت لگ رہی ہے۔