دپیکا پڈوکون نے ریٹرو لک میں ‘پیرس فیشن ویک’ میں مچایا تہلکہ

فیشن ڈسک،26ستمبر(اردو پوسٹ ڈاٹ کام) بالی ووڈ اسٹار دپیکا پڈوکون کو واقعی اب اپنے ماڈلنگ میں نیا لفظ جوڑ کر نیا نام دپیکا گلیم پڈوکون کرلینا چاہیئے- یہ بات ہم نہیں بلکہ انکے فینس کررہے ہیں- دپیکا پڈوکون کی سوشل میڈیا وال اس بات کا ثبوت ہے کہ انکے فینس کچھ غلط نہیں کہہ رہے، آئے دن اپنے زبردست لک سے لوگوں کی توجہ اپنی طرف کھیچنے والی دپیکا پڈوکون کا ایک بار پھر پوری دنیا میں چرچہ ہے- فیشن کی دنیا کے حساب سے بڑے ایونٹ پیرس فیشن ویک میں دپیکا پڈوکون کے ریٹرو لک کی بحث ہورہی ہے-

 

 

View this post on Instagram

 

🧡 J’adore @dior #dior

A post shared by Deepika Padukone (@deepikapadukone) on


 

ان دنوں دپیکا پڈوکون پیرس فیشن ویک میں حصہ لینے گئی ہوئی ہے-دپیکا پڈوکون پیرس فیشن ویک میں فریڈا کہلو اسٹر پلیس گاؤن میں کافی خوبصورت نظر آرہی ہیں- اس بار دپیکا پڈوکون فریڈا کہلو اسٹرپلس ، آف شولڈر گاؤن میں پیرس فیشن ویک میں شرکت کی- دپیکا پڈوکون نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر یہ تصویریں شیئر کی ہے-