ممبئی،20ستمبر(اردو پوسٹ ڈاٹ کام) آئیفا ایوراڈ 2019 میں پورا بالی ووڈ شامل ہوا، یہا پہنچے ستاروں نے آئیفا ایوارڈس کے دوران زبردست پرفارمنگ بھی دی، رنویر سنگھ کو فلم پدماوت کے لیے بیسٹ ایکٹر کا ایوارڈ ملا تو عالیہ نے فلم راضی کے لیے بہترین اداکارہ کا خطاب جیتا، فلم سنجو کے لیے وکی کوش کو سپورٹنگ ایکٹر کا ایوارڈ ملا، وہیں بیسٹ سپورٹنگ ادکارہ کا ایوارڈ آدیتی حیدری راؤ کو ملا، آئیفا کے ایوارڈ کے علاوہ سب کی نظریں بالی ووڈ کے اسٹارس کے آوٹ فٹس پر رہی، دپیکا ، مادھوری، عالیہ ، نصرت بھروچہ، سلمان، رنویر ، شاہد کپور جیسے کئی ستارے شاندار ڈیزائنر ویئر میں نظر آئے، آئے دیکھتے ہیں انکے کچھ تصویریں جنہیں سوشل میڈیا پر شیئر کیا گیا ہے-
View this post on Instagram
IIFA 👀🕊🎉🎊 Thank you for the best debut award 💁🏻♀️ 🙏🏻🙌🏻😍🤩🏆 #kedarnath #gratitude #jaibholenath