فیشن ڈسک،27ڈسمبر(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ان دنوں پتی پتنی اور وہ، کی کامیابی کا لطف لے رہی بھومی پیڈنیکر نے انسٹاگرام پر ہائی سلٹ بلیک ڈریس میں فوٹو شیئر کی ہے- جو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے- بتادیں کہ بھومی کو دیکھر ہر کوئی حیران ہے کہ وہ وہیں ‘دم لگا کے ہئیشا’ والی ہیروئین ہے- جس میں انکا وزن کافی بڑھ ہوا تھا-
ایوشمان کھرانا کے ساتھ بھومی کی بالا بھی سپر ہٹ رہی- اس فلم میں ایوشمان نے ایک گنجے شخص کا کردار نبھایا ہے- ٹوائلٹ: ایک پریم کتھا میں بھومی نے اکشے کمار کے ساتھ جوڑی بنائی تھی- اس فلم میں کو خوب تعریف ملی تھی-
لسٹ اسٹوریز میں بھومی نے بولڈ رول نبھایا تھا، جسکو لیکر کافی بحث ہوئی تھی- فلم ‘دم لگا کے ہئیشا’ نے بھومی نے ایک موٹی لڑکی کا کردار نبھایا تھا- یہ فلم سپر ہٹ رہی تھی- بھومی سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ میں اپ سبھی کو بتانا چاہتی ہوں کہ میری اگلی فلم “درگاوتی” ہے- یہ ایک ڈراونی – تھریلر ہے، جسکی شوٹنگ جنوری سے شروع ہوگی- اکشے کمارسر، آپکا شکریہ مجھے میں بھروسہ دیکھانے کے لیے-