نئی دہلی،11اگسٹ(اردوپوسٹ) بھوجپوری اداکارہ اکشرا سنگھ فلموں میں دھوم مچانے کے ساتھ ٹک۔ٹاک پر بھی اپناجادو بکھیر رہی ہیں۔ اکشرا سنگھ نے ٹک ٹاک پر اپنے کئی ویڈیو شیئر کیے ہیں۔ جن میں انکا ایکسپریشن ، انکی ادائیں اور انکاانداز تعریف کے لائق ہے۔ اس بھوجپوری ویڈیو میں اکشرا سنگھ کافی خوبصورت بھی لگ رہی ہیں۔ اپنے ان ویڈیو میں اکشرا سنگھ کبھی بارش میں مگن ہوکر نچاتے دیکھ رہی ہیں تو کبھی زبرست ایکسپریشن سے ویڈیو میں چار چاند لگا رہی ہیں۔
مانسون کسی کو پسندہوتا ہے تو اکشرا سنگھ کا ویڈیو دیکھ کر لگ رہا ہے کہ یہ موسم انہیں بھی کافی پسند ہے۔اپنے ایک ویڈیو میں اکشرا سنگھ کافی شاندار انداز میں بارش کا لطف اٹھا رہی ہیں۔ ویڈیو مایں اکشرا سنگھ نے وائٹ پرینٹیڈ ساڑی پہنی ہے ۔ جس میں وہ کافی خوبصورت لگ رہی ہے۔