کم شرما نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کی اپنی فوٹو، کہا۔ اپنے ووٹ کے ذریعہ بدلے سسٹم کو

فلمی ڈسک،22اکتوبر(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان اور امیتابھ بچن کے ساتھ انڈسٹری میں ڈیبیو کرنے والی اداکارہ کم شرما نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک فوٹو شیئر کی ہے- جسکو لیکر وہ سرخیوں میں آگئی ہے- دراصل 39 سالہ کم شرما نے اپنا بکنی فوٹو فینس کے ساتھ شیئر کیا ہے- انکی ملٹی کلر بکنی فوٹو پر فینس بھی خوب تبصرے کررہے ہیں- اپنی اس فوٹو کو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے کیپشن میں لکھا- ہیپی گرل-

 

 

View this post on Instagram

 

Happy girl 🦄

A post shared by Kim Sharma (@kimsharmaofficial) on

کم شرما کی اس تصویر پر فینس کے ساتھ ساتھ مشہور شخصیات بھی خوب تبصرے کررہے ہیں- او رانکی تعریف کررہے ہیں- اداکارہ کم شرما نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک اور تصویر شیئر کی ہے – بتادیں کہ مہاراشٹرا اور ہریانہ میں اسمبلی انتخابات جاری ہے- اس درمیان اداکارہ نے عوام سے ووٹ ڈالنے کی گذارش کررہے ہیں- کم شرما نے بھی فوٹو شیئر کرتے ہوئے لکھا، چاہے چیزیں، کتنی بھی مشکلات لگ رہی ہوں، بدلاؤ کے لیے امید نہیں چھورنی چاہیئے-

کم شرما نے آگے لکھا، اس لیے ہمیشہ دیکھتے رہو، یہ سسٹم کو ہرانے کا ایک واحد طریقہ ہے، وہیں ورک فرنٹ کی بات کریں تو اداکارہ کم شرما نے سال 2000 میں آئی فلم محبتتیں سے ڈیبیو کیا تھا- اسکے بعد انہوں نے فدا، کہتا ہے دل بار بار، تم سے اچھا کون ہے، اور منی ہے تو ہنی ہے، جیسی فلموں میں کام کیا-