فیشن ڈسک،24 ڈسمبر(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) سپر اسٹار عامر خان کی بیٹی ارا خان لائم لائٹ سے کافی دور رہنا پسند کرتی ہے ، اسکے باوجود سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر انکے چاہنے والوں کی کمی نہیں ہے- ارا انسٹاگرام پر کافی ایکیٹو رہتی ہے- اور آئے دن اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہے- اسی سلسلہ میں انہوں نے ایک دن پہلے یعنی اتوار کو اپنی کچھ اور نئی تصاویر شیئر کی جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی-
ان وائرل تصویروں میں ارا بلیک کلر کی ڈریس میں قہر برپا رہی ہے- ارا کے شیئر کرتے ہی ساری تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی- ارا کےاس تصاویروں پر لوگ لگاتار اچھے کمینٹ کرتے نظر آرہے ہیں-
ارا کے ان تصاویروں پر لوگ بلیک میجک لکھ کر کمینٹ کررہے ہیں- وہیں کچھ لوگ ان تصاویر کو بے خوبصورت بتا رہے ہیں- بتادیں کہ عام کی بیٹی ارا ایکٹینگ میں نہیں فلم میکنگ کو لیکر اپنا فیوچر بنانا چاہتی ہے- ارا کے لکس کافی بنداس ہے- وہ زیادہ تر شارٹ ڈریس یا پھر شارٹ جینس میں نظر آتی ہے- (فوٹو: ارا خان کے انسٹاگرام سے لی گئی ہے)