فلم “ادائی” میں برہنہ سین سے سرخیوں میں آئی امالا پال

اداکارہ امالا پال

نئی دہلی/15اگسٹ(اردوپوسٹ) اسی ہفتے ریلیز ہوئی فلم ‘ادائی’ میں برہنہ سین دے کر بحث میں آئی اداکارہ امالا پال کی اداکاری کی ریلز کے بعد ہی کافی تعریف ہورہی ہے-حالانکہ فلم اب بھی تنازعہ میں ہے لیکن فلم میں نظر آیا اداکارہ امالا کا پرفیکٹ فیگر بھی سرخیوں میں ہے- ویسے تو امالا ساؤتھ انڈسٹری کی بہترین اداکارہ میں شمار ہے لیکن اب انکے فیٹنس سے سبھی متاثر ہے- امالا آئے دن سوشل میڈیا پر اپنی تصویریں ڈالتی رہتی ہے- فلم ریلیز کے بعد سے امالا کی تصویر انٹرنیٹ پر وائرل ہورہی ہے- آئے جانتے ہیں انکی فیٹنس کا سیکریٹ –

امالا نے حال ہی میں ریلیز ہوئی فلم میں برہنہ سین دیا ہے- کچھ لوگ انکی تنقید کررہے ہیں جبکہ کچھ کا ماننا ہے کہ کہانی کے کردار کو پارورفل بنانے کےلیے یہ ضروری تھا-

 

لیکن اس سب کے دوران فلم ریلیز سے ٹھیک ایک دن پہلے ایم اے کے کی رہنما راجشری پریا نے فلم کے میکرس کے خلاف ایف آئی آر ردج کرائی ہے-

پریا کا الزام ہے کہ یہ فلم عریاں کو فروغ کرتی ہے- اور اس سے تامل کلچر کو خراب کرنے کی کوشش کی جارہی ہے-