فلمی ڈسک،23ڈسمبر(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) 66ویں نیشنل فلم ایوارڈ تقریب آج منعقد ہوئی- جس میں پورے ملک سے سینما انڈسٹری کی ہستیوں کو انکے قابئل ستائش کام کے لیے اعزاز دیا جاتا ہے- اس تقریب میں امیتابھ بچن بھی شرکت کرنے والے تھے، لیکن بخار کی وجہ سے وہ نہیں پہنچ پائے- بگ بی نے ٹیوٹ کیا تھا کہ بخار سے متاثر ہوں، سفر کرنے کی اجازت نہیں ہے- کل دہلی میں منعقد نیشنل فلم ایوراڈ تقریب میں شامل نہیں ہوپاؤنگا-
نائب صدر جمہوریہ وینکیا نائیڈو نیشنل ایوارڈ فاتحین کو ایوارڈ دے کر اعزاز سے نوازا- اس ایوارڈ میں پدماوت، کے گانے گھمرو کو بیسٹ کوریوگرافر کے لیے ایوارڈ دیا گیا- وہی سنجے لیلا بنسالی کی پدماوت بیسٹ میوزک کے لیے نیشنل ایوارڈ دیا گیا- بیسٹ ایکٹر کا ایوارڈ ایوشمان کھرانا (آندھادھن) اور وکی کوشل (اوڑی) کو ملا- وہیں بہترین اداکارہ کا ایوارڈ کیرتی سریش (مہانتی – تلگو) کو ملا- بیسٹ سپورٹنگ اداکارہ