نئی دہلی،19ستمبر(ایجنسی) ججمینٹل ہے کیا، کی ریلیز کے بعد سے ہی راجکمار راؤ کے فینس کو انکی آنے والی فلم میڈ ان چائنا کا بے صبری سے انتظار تھا، کچھ دیر پہلے اس فلم کا ٹریلیر ریلیز کردیا گیا ہے- ٹریلیر اتنا زبردست ہے کہ آپ بھی اسے دیکھ کر زوردار ہنس پڑیں گے-
راجکمار راؤ کی یہ فلم کامیڈی کا فلیور تو دیتی ہے ساتھ ساتھ مارکیٹنگ پر ج کر چوٹ بھی کرتی ہے- راکمار یہاں ایک کاروباری کے رول میں ہے- ٹریلر دیکھ کر سمجھ میں آرہا ہے کہ انکے نئے نئے بزنس آئیڈیا لوگوں کو لوٹ پوٹ کرنے والے ہیں-
فلم راجکمار کے علواہ مونی رائے، بمن ایرانی اور پریش روال نظر آئیں گے- فلم اس سال دیوالی پر سینما گھروں میں ریلیز کی جائے گی-